Posts

Showing posts from April, 2018

غریب ترین سے امیر ترین شخصیحات

غریب ترین سے امیر ترین شخصیحات : نیویارک: اگر یہ کہا جائے کہ دنیا کے 100 امیر ترین انسان کبھی غریب ترین ہوا کرتے تو شاید کسی کو یقین نہ آئے کیونکہ سب یہ سمجھتے ہیں کہ غریب کا بیٹا غریب ہی رہتا ہے اور کوئی بھی مزید پڑھیں

http://urdulekhari.com/2018/04/23/kamand-waseem/وسیم بن اشرف دنیا نیوز ملتان 03456520000

Image

ماہنا مہ سرگزشت مئی کے شمارے میں ایک ولی اللہ کے روح پرور واقعات زندگی،ایک زمانہ انکا دیوانہ تھا ۔۔۔۔ وسیم بن اشرف شفٹ انچارج دنیا نیوز ملتان 03456520000

Image

نئے افق مئی کے شمارے میں نئی کہانی ،،وسیم بن اشرف دنیا نیوز ملتان 03453333380

Image

مائیکرو فکشن

سمجھوتہ اس نے اپنے خط میں لکھا تھا۔۔۔ "میں نے اجنبی زندگی سے سمجھوتہ کر لیا ہے۔ اب مجھے ساری خوشیاں مل گئی ہیں۔ میں بہت خوش ہوں۔ اب تم میرے بارے میں سوچا نہ کرو۔ خدا کرے تمہاری زندگی بھی تمہیں خوشیاں دیں"۔۔۔۔ اس کا خط میں مشکل سے پڑھ پاتا ہوں۔ کیونکہ سیاہی جگہ جگہ سے پھیلی ہوئی ہے۔ میرے چہرے پر مسکراہٹ کی ایک ہلکی سی کرن نمودار ہوتی ہے اور پھر اس کے خیال کے دو موٹے موٹے آنسو میری پلکوں پر چمکتے ہیں اور خط پر بنے ہوئے باقی حرفوں کو بھی سیاہی بنا دیتے ہیں۔ شاید یہ لکھنے کے لئے کہ "میں بھی بہت خوش ہوں، مجھے بھی ساری خوشیاں مل گئی ہیں۔ پلیز تم میرے بارے میں سوچا نہ کرو۔۔!!"

صبا ایشل‎NaeyUfaq , Aanchal & Hijab Official Group Admin · 46 mins · وسیم بن اشرف بہت اچھے قلم کار ہیں۔ ان کی تحاریر اکثر نئے افق میں شامل ہوتی ہیں۔ اس بار بھی نئے افق خوفناک نمبر دو میں پراسرار گھر کا اسرار لیے شامل ہیں۔ Waseem Bin Ashraf

Image

ریاست نامہ ویب ر میری نئی سٹوری وسیم بن اشرف ۔۔شفٹ انچارج روزنامہ دینا ملتان 03453333380۔۔03222314444

Image

سرگزشت مئی2018 کے شمارے میں کچھ خاص ۔۔۔ناچیز وسیم بن اشرف کے قلم شفٹ انچار ج روزنامہ دنیا ۔ ملتان 03453333380

Image

ریاست نامہ ویب پر نولٹ کے بعد شارٹ سٹوری

Image