Posts

Showing posts from September, 2018

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سی پیک سے متعلق اجلاس

اسلام آباد  (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعرات کو وزیر اعظم آفس میں سی پیک سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر برائے منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن، سیکرٹری پاور عرفان علی، چیئر مین این ایچ اے جواد رفیق ملک اور سینئر حکومتی افسران بھی اجلاس میں موجود تھے۔ وزیر اعظم کو سی پیک کے تحت توانائی،انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ، روڈ اینڈ ریل نیٹ ورک، خصوصی اقتصادی زونز اور گوادر کی ترقی سمیت مختلف سیکٹرز سے متعلق منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
Image