امام کعبہ کا فلسطین سے متعلق علان

  مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

 
مکہ مکرمہ (این این آئی) مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر المعقلی نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کا دفاع اور فلسطینی مشن کی حمایت سعودی فرمانروا کا شیوہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سعودی عرب عالم اسلام کےبڑے مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرتارہا اور آئندہ بھی ادا کرتا رہے گا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز انہوں نے کہا سعودی عرب مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، مقامات مقدسہ کے تحفظ اور امت کے حالات کی اصلاح کے لئے اقدامات کی قیادت کرتا رہا ہے

Comments

Popular posts from this blog

اردو ناول کا ارتقا

اردو محاورے۔۔۔۔۔۔ وسیم بن اشرف

کالا جادو از ایم۔ اے۔ راحت