اونٹاریو کینیڈا سے معروف مصنفہ ثمینہ تبسم صاحبہ کا ناچیز کےلئے تحفہ ۔۔ شکر گزار ہوں ،آپی 
’’پرچم تلے ‘‘ثمینہ آپی نے اپنے شہید بھائی لیفٹیننٹ فرخ مرزا پر لکھی ہے ،کتاب کا حرف حرف دل کو چھو لینے والا ہے، پڑھتے ہوئے آنسو نکل آتے ہیں ،ایک بہن نے آپ نے بھائی کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ،اس کتاب سے چند اقتسابات بھی پوسٹ کروں گا،،



Comments

Popular posts from this blog

اردو ناول کا ارتقا

اردو محاورے۔۔۔۔۔۔ وسیم بن اشرف

واٹس ایپ کی سرجری۔۔معلومات ہی معلومات