شاہ رخ خان نے منایا اپنی ٹیم کی جیت کا جشن، کرکٹ گراؤنڈ پرچیئرلیڈرس کے ساتھ کیا ڈانس
بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان ان مشہورشخصیات میں شامل ہیں، جن کا کھیل سے خاص طور پر کرکٹ سےکافی لگاؤ ہے۔ آئی
پی ایل میں وہ تقریباً ہرمیچ میں اپنی ٹیم کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کوچیئرکرنےاسٹیڈیم میں پہنچتے ہیں۔ ان دنوں شاہ رخ خان ویسٹ انڈیزمیں ہیں، وہاں چل رہی کیریبین پریمیرلیگ کی ٹرنبیگونائٹ رائیڈرس ٹیم کےشاہ رخ خان مالک ہیں۔

Comments
Post a Comment