پرینکا چوپڑا کے ساتھ زائزہ وسیم کی تصویر دیکھ کر بھڑکے مداح، کہا : اب کیا کررہی ہیں وہاں؟


دنگل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ زائرہ وسیم کے بالی ووڈ کو الوداع کہنے سے ان کے مداح کافی مایوس ہوئے تھے ۔ یہی نہیں سوشل میڈیا سے لے کر دیگر کئی پلیٹ فارموں پر اس کے بالی ووڈ چھوڑنے پر کافی بحث بھی ہوئی تھی اور کئی مداحوں نے سوشل میڈیا پر میسیج کر کے ان سے فلمی دنیا میں واپسی کی اپیل بھی کی تھی ۔ لیکن زائرہ نے مذہب کا حوالہ دے کر واپسی سے انکار کردیا تھا ۔
ایسے میں جب حال ہی میں مشہور اداکار پرینکا چوپڑا نے زائرہ وسیم کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی تو مداح بھڑک اٹھے ۔ سبھی کہنے لگے کہ جب فلموں سے توبہ کرلی ہے تو پھر فوٹو سیشن کس لئے ۔

Comments

Popular posts from this blog

اردو ناول کا ارتقا

اردو محاورے۔۔۔۔۔۔ وسیم بن اشرف

واٹس ایپ کی سرجری۔۔معلومات ہی معلومات